نئی دہلی،10نومبر(ایجنسی)مرکزى وزير برائے اقليتى امور نجمہ ہبت اللہ نے آج يہاں مولانا آزاد بھون ميں مولانا آزاد نيشنل اکيڈمى فاراسکلس (ايم اے اين اے ايس) کا سنگ بنياد رکھنے کے ساتھ اکيڈمى کے دفتر کا بھى افتتاح کيا۔
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">مولانا ابوالکلام آزاد کے 125 ويں يوم پيدائش کے موقع پر سنگ بنياد کى مختصر تقريب کو خطاب کرتے ہوئے محترمہ ہبت اللہ نے کہا کہ وزير اعظم نريندر مودى کى اسکل ڈولپمنٹ (ہنرمندى کو فروغ دينے کى) خواہش کى تکميل کى طرف ايک قدم بڑھاتے ہوئے انہوں نے بچوں کے ہنر کو فروغ دينے کى غرض سے آج يہ ادارے قائم کيا ہے۔